اسلام آباد تحریک لبیک کا مارچ، کریک ڈاؤن جاری،پولیس کو بڑا حکم مل گیا 161

اسلام آباد تحریک لبیک کا مارچ، کریک ڈاؤن جاری،پولیس کو بڑا حکم مل گیا

اسلام آباد تحریک لبیک کا مارچ، کریک ڈاؤن جاری،پولیس کو بڑا حکم مل گیا

اسلام آباد(سردار طیب خان)تحریک لبیک کا مارچ، کریک ڈاؤن جاری،پولیس کو بڑا حکم مل گیاتفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کی جانب سے اسلام آباد کی جانب مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے گرفتاریاں شروع کر دی ہیں اسلام آباد پولیس نے ٹی ایل پی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا اسلام آباد پولیس نے ٹی ایل پی کے 24کارکنان کو گرفتار کرلیا تھانہ

سیکریٹریٹ پولیس نے 9، تھانہ گولڑہ پولیس نے4، اور تھانہ کورال نے 2کارکنان کو گرفتار کیا تھانہ بنی گالہ پولیس نے3، رمنا نے 2 ، سہالہ 2، اور لوہی بھیر پولیس نے بھی 2کارکنان کو گرفتار کیا،اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے تمام اضلاع میں بھی تحریک لبیک کے متحرک کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں