کوئٹہ گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کابینہ کا اجلاس 23 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگا اعلامیہ
کوئٹہ ( پ ر) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کے جنرل سیکریٹری عظمت اللہ رئیسانی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ ڈویژن کی کابینہ کا اجلاس صدر حاجی حمید اللہ زڑسواند کی صدارت میں آج مورخہ 23 اکتوبر بروز ہفتہ گیارہ بجے گورنمنٹ اسپیشل پرائمری سکول کوئٹہ میں ہوگا کابینہ کے تمام عہدیداروں کو مقررہ وقت پر اجلاس میں شرکت کی تاکید کی گئی ہے ۔