ام رباب چانڈیو کے تہرے قتل کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی 176

ام رباب چانڈیو کے تہرے قتل کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی

ام رباب چانڈیو کے تہرے قتل کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)ام رباب چانڈیو کے والد دادا اور چچا کے قتل کیس کی سماعت سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی سردار چانڈیو کے وکیل صاحب کی غیر موجودگی کے سبب کیس آج بھی ملتوی ہوا آج عدالت نے سردار اور برھان چانڈیو کو حکم کیا کے اگلی سماعت پر اپنے وکیل کے ساتھ آئیں 29 اکتوبر کو دونوں ایم پی ای سرداروں کی ضمانت کی درخواست پر شنوائی ہوگی ام رباب چانڈیو کا کہنا تھا

کہ یہ قاتل سردار ایم پی اے جنوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی عبوری ضمانت کا ناجائز فائدہ لینے کی کی یہ وہی قاتل ہیں جن کی وجہ سے ہمیں سننے کو ملتا ہے کہ عدالتی کیسز میں تاخیر کرتی ہیں میری چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے کہ ایسے قاتلوں کی وجہ سے نظام عدلیہ پر انگلیاں اٹھائی جارہی ہیں خدارا انصاف کریں اللہ کے بعد عدالتیں مظلوموں کی امید ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں