ٹھٹھہ بھارت سے پاکستان کی جیتنے کی خوشی میں ایزی ٹیکنالوجی اسکول کی جانب سے ریلی نکالی 113

ٹھٹھہ بھارت سے پاکستان کی جیتنے کی خوشی میں ایزی ٹیکنالوجی اسکول کی جانب سے ریلی نکالی

ٹھٹھہ بھارت سے پاکستان کی جیتنے کی خوشی میں ایزی ٹیکنالوجی اسکول کی جانب سے ریلی نکالی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)بھارت کو ٹی ٹوئینٹی میچ میں شکست پر ضلع کے مختلف شہروں میں خوشیاں منائی گئے

شہر گھارو میں پاکستان کی جیت کی خوشی میں دی ایزی ٹیکنالوجی اسکول کی جانب سے ریلی نکالی گئے

بھارت سے پاکستان کی جیتنے کی خوشی میں دی ایزی ٹیکنالوجی اسکول اور ال آصف پبلک اسکول گھارو سے کراچی بس اسٹاپ تک طالبات و اساتذہ نے بڑے تعداد میں شرکت کی پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرےبازی بہی طالبات اور اساتذہ خوشی کا اظہار کیاپاکستان کی جیت پوری قوم کی جیت ہے پرنسیپل دی ایزی ٹیکنالوجی اسکول اشفاق احمد کھٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں