سنگجانی منشیات کا دھندہ عروج پر ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار ملوث ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(سنگجانی بیورو رپورٹ )منشیات کا دھندہ عروج پر ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار ملوث ہونے کا انکشاف صدر سرکل میں منشیات فروشوں نے ڈیرے لگا لئے، نوجوانوں میں منشیات کا استعمال عام، گلی گلی دھندہ عروج پر پہنچ گیا۔ پولیس زبانی جمع خرچ پر گزارہ کرنے لگی۔کانسٹیبل حضرات کے پاس مہنگی گاڑیاں کدھر سے آئی آئی جی اسلام آباد نوٹس لیں۔شہری شہر میں نشئی کھلے عام چرس،
ہیروئن اور دیگر نشہ آور اشیا کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں تو منشیات کے حصول میں بھی انہیں کوئی دشواری نہیں۔ عوام کہتے ہیں منشیات مافیا نے صدر سرکل میں پنجے گاڑھ رکھے ہیں، کوئی روکنے والا ہے نہ پوچھنے والا۔ تھانہ گولڑہ،نون،ترنول، اسٹیشن موڑ 26 نمبر چونگی جوڑی راجگان ڈوریاں کئی علاقوں میں منشیات کی فروخت عام ہو گئی،شہریوں کی جانب سے کہا گیا پینے والوں کو پکڑا جاتا ہے بیچنے والوں کی پولیس خود سرپرستی کرتی ہے۔تھانہ گول