موضع جلالیہ پنجاب پولیس میں ایسی کالی بھیڑوں نے کنٹرول سنبھال لیا
اسلام آباد (سٹی رپورٹر)پنجاب پولیس میں ایسی “”کالی بھیڑوں”” نے کنٹرول سنبھال لیا ہے جن کی وجہ سے پولیس کرائم کنٹرولر کی بجائے Crime Creative ، کریمنل ساز اور سماج دُشمن بن چُکی ہے۔
موضع جلالیہ کے رہائشی ذہنی معذور/پاگل ابرار پر ظُلم کے خلاف کسی سیاسی و سماجی کارکن اور رہنما نے کوئی آواز اُٹھائی؟؟ کیا سب اپنی ذات اور مفاد کے لیے زندہ ہیں کیا ہم مسلمانوں کے مُلک میں رہتے ہیں۔؟؟