ٹھٹھہ عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی شریک حیات کی 16 ویں برسی منائ گئ 79

ٹھٹھہ عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی شریک حیات کی 16 ویں برسی منائ گئ

ٹھٹھہ عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی شریک حیات کی 16 ویں برسی منائ گئ 

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی شریک حیات اور سندھیانی تحریک کی مرکزی رہنماء معروف گلوکارہ جیجی زرینہ کی 16 ویں برسی عوامی تحریک و سندھیانی تحریک کی جانب سے منائ گئ جہاں کارکنان و قیادت جنمیں مرکزی

جنرل سیکرٹری نوراحمد کاتیار، گل حسن کیرانو، سندھیانی تحریک کی مرکزی رہنماء عمراہ سموں، آمنت کیرانو، سندھی گرلز شاگرد تحریک کی مرکزی صدر ساجدہ پرھیاڑ، کی قیادت نے قاسم آباد میں جیجی زرینہ کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کے چادر چڑھائے اور قومی گیتوں کے ساتھ مرحومہ کو سرخ سلام پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں