Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ملتان میں خاتون کو حور کےطورپرپیش کرنے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اظہار برہمی

اسلامی نظریاتی کونسل نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے معیارمقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔

اسلام آباد میں ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا،  اجلاس میں رحمۃ للعالمين ﷺاتھارٹی کےقیام سے متعلق قرارداد پربحث ہوئی۔

اجلا س کے دوران 12ربیع الاول پرملتان میں خاتون کو حور کےطورپرپیش کرنے پر ممبران نے اظہار  برہمی کیا۔

 اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہےکہ اسلام میں اس طرح خواتین کو حور بنا کر پیش کرنا انتہائی غلط اقدام ہے، مذہبی رسومات میں بازاری طرز کے اقدامات کی شدید مخالفت کرتے ہیں۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے نعت خوانی، مرثیہ، قصیدہ اور نوحوں کو گانےکی طرز  پر  پیش کرنےکی مخالفت کرتے ہوئے مذہبی رسومات اور مذہبی عقائد کی ادائیگی کے موقع پر ایک  معیار مقرر کرنے کی تجویز دی

Exit mobile version