Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مردان سائلین کی عزت نفس اور حقوق کا خاص خیال رکھنا اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی اہم ذمہ داری ہے۔ڈی ایس پی حیدرخان

مردان(شاہ باباحبیب عارف سے)مردان نوتعینات ڈی ایس پی کاٹلنگ سرکل حیدرخان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا انہوں نے چارج سنبھالتے ہی کاٹلنگ سرکل کے مختلف تھانہ جات اور چوکیات کے دورے کئے اور تھانہ ریکارڈ ،سیکورٹی اقدامات اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے

تھانہ جات اور چوکیات میں آنے والے سائلین کے عزت نفس اور حقوق کا خاص خیال رکھا جاۓ جبکہ علاقہ میں جرائم پیشہ اور منشیات فروش عناصرکے لئے کوئی جگہ نہیں،اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ بالکل برداشت نہیں کی جاۓ گی۔ جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف پولیس کارروائیاں جاری رکھی جائے۔

Exit mobile version