اسلام آباد چیئرمین لطیف نذر کے اعزاز میں مقامی ریسٹورینٹ میں ڈنر کا اہتمام رہنما تحریک انصاف ارشاد چیمہ
اسلام آباد:(سردار طیب سے)پاکستان سے آئے مہمان ہمارے محترم ممبر پنجاب اسمبلی اور فیصل آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لطیف نذر کے اعزاز میں مقامی ریسٹورینٹ میں ڈنر کا اہتمام کیا
سینئر رہنما تحریک انصاف ارشاد چیمہ نے کہا کے کنساس سٹی کے مشہور اور کامیاب بزنس پرسنیلیٹیز نے شرکت کر کے مجھے عزت بخشی خاص طور پر اوکلا ہوما سے آئے جناب عرفان ظفر ،سلیم گَل اور ان کے رفقا کا بہت شکریہ کہ انہوں نے ہماری اس محفل کو رونق بخشی۔میں آپ سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں