ضلع مہمند جائیداد کے تنازعے پر دو گروہوں کے مابین لڑائی.ریسکیو1122 مہمند
ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند ،تحصیل حلیمزئی کے علاقہ کوز گنداو رامی خیل میں جائیداد کی تنازعے پر دو گروہوں کے مابین لڑائی. تین افراد ولایت خان ولد خانوادہ، مرسلین ولد نوشاد اور محمد صدیق شدید زخمی ہو گئے. ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیئے