Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستانی حکومت اور عوام کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں ، عاصم ملک

پاکستانی حکومت اور عوام کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں ، عاصم ملک

پاکستانی حکومت اور عوام کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں ، عاصم ملک

پاکستانی حکومت اور عوام کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں ، عاصم ملک

دبئی(بیورورپورٹ) ممتاز پاکستانی اور ترجمان اوورسیز پاکستانیز‏ کیپٹن عاصم ملک نے نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، اس دن سے لے کر آج تک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضا قائم کر رکھی ہوئی ہے،

بھارتی مظالم کے خلاف وطن عزیز میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ پاکستانی حکومت اور عوام اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں اور ہر محاذ پر سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھیں گے، انہوں نے کہا کہ آج پاکستانی عوام کشمیریوں کیساتھ مل کر 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

Exit mobile version