Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ملک میں افراتفری اور قیادت کا فقدان، حکومتی مشینری مکمل بے خبر ہے، شہباز

ایک وفاقی وزیر نے کہا وزیراعظم کالعدم جماعت سے ہونے والے معاہدے سے لاعلم ہیں، یہی عمران خان کا پاکستان پر حکومت کا طریقہ ہے، اپوزیشن لیڈر— فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا امن و امان کی صورتحال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں افراتفری کی صورتحال اور قیادت کا فقدان ہے، حکومتی مشینری مکمل طور پر بے خبر ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ایک وفاقی وزیر نے کہا وزیراعظم کالعدم جماعت سے 2020 میں ہونے والے معاہدے سے لاعلم ہیں، یہی عمران خان کا پاکستان پر حکومت کا طریقہ ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ جن وزرا نےکالعدم ٹی ایل پی سےمعاہدہ کیا وہ خود ذمہ داری لیں ،معاملہ وزیراعظم پر نہ ڈالیں۔

Exit mobile version