Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تسلسل کے ساتھ ریونیو دربار کےانعقاد سے بیشرضرورت مندوں کو درپیش مسائل حل ہورہے ہیں۔اے ڈی سی ( ریونیو مردان ) مجیب الرحمان

مردان (شاہ باباحبیب عارف سے)ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایت پر ایس ڈی سی سے متعلق عوامی شکایات کے فوری آزالے کیلئے جمعرات کے روز ایک روزہ ریونیو دربار ( عدالت ) لگایا گیا۔ دربار میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو مردان مجیب الرحمن اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی زین علی رضاء،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز تخت بھائی ۔فرمان علی خان۔ اقبال حسین خٹک ۔ایس ڈی سی مینجر سجاد خان ،تحصیلدار حضرت حسین ۔تحصیلدار ایس ڈی سی جھان زیب ۔رجسٹرار حاجی مکمل شاہ کے علاوہ محکمہ مال کے گرداور ۔پٹواریوں اور متعلقہ سرکاری اہل کار موجود تھےدربار میں موقع پر درجنوں ضرورت مندوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے فوری احکامات جاری کردیئے گئے دربار سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان مجیب الرحمان نے کہا کہ ایس ڈی سی جائیداد کا ریکارڈ درست کرنے کی خاطر اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے پوری کر رہی ہے۔ضرورت مندوں کو چاہیے

۔ کہ مروجہ قوانین اور طریقہ کار سے اپنے اپ کو اگاہ رکھیں۔اس سے نہ صرف ریکارڈ درست ہوگا۔بلکہ مستقبل میں آنے والی پیچیدگیاں اور پریشانیوں کی نوبت نہیں آئے گی۔اس بارے متعلقہ سرکاری اہل کار ضرورت مندوں کی ہر قسم مدد اور رہنمائی کریگی۔اس سے بیشتر مسائل حل ہورہے ہیں ریونیو دربار میں محکمہ مال سے متعلق معاملات زیر غور آئیں۔ اس دوران لوگوں نے اندراج انتقال، فرد جمعبندی ، حدبراری، درستگی ریکارڈ اور معاملات آراضیات سے متعلق درپیش مسائل پیش کئے۔ گئےمسائل کو موقع پرحل کر دئیے اور بعض مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی عوامی حلقوں نے تسلسل کے ساتھ دربار کے انعقاد پر ڈپٹی کمشنر مردان کا شکریہ ادا کیا۔

Exit mobile version