ٹھٹھہ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج ٹھٹہ کے آڈيٹریم ھال میں ووٹر لسٹ کے ویریفاٸنگ کے حوالے سے تربیتی نشست 128

ٹھٹھہ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج ٹھٹہ کے آڈيٹریم ھال میں ووٹر لسٹ کے ویریفاٸنگ کے حوالے سے تربیتی نشست

ٹھٹھہ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج ٹھٹہ کے آڈيٹریم ھال میں ووٹر لسٹ کے ویریفاٸنگ کے حوالے سے تربیتی نشست

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹھٹہ کی طرف سے گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج ٹھٹہ کے آڈيٹریم ھال میں ووٹر لسٹ کے ویریفاٸنگ کے حوالے سے تربیتی نشست ہوٸ جسے خطاب کرتےہوئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹھٹھہ عذرا مہیسر نے کہا

کہ تمام ذمہ داران ووٹرز لسٹوں کا شفاف اندارج کرائیں ہر شہری کا ووٹ درج کرنا فرض عمل ہے سابقہ لسٹوں سے انتقال کردہ افراد کے نام ضرور خارج کئے جائیں ووٹرز لسٹوں کی اندارجی عمل نیک نیتی سے ہونا ضروری ہے تاکہ ملکی امانت میں خیانت نہ ہو اس موقع پر ماسٹرٹرینر محمد صدیق پلیجو ، محمد حسن سومرو اور دیگر نے شرکاء کو ووٹر لسٹوں درستگی کا طریقہ کار سکھایا۔ جوکہ 6نومبر 2021 سے 6 دسمبر 2021 تک جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں