جماعت اشاعت التوحید والسنہ کا سالانہ سہ روزہ اجتماع پنجپیر  صوابی میں جاری 325

جماعت اشاعت التوحید والسنہ کا سالانہ سہ روزہ اجتماع پنجپیر  صوابی میں جاری

جماعت اشاعت التوحید والسنہ کا سالانہ سہ روزہ اجتماع پنجپیر  صوابی میں جاری

ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر )جماعت اشاعت التوحید والسنہ کا سالانہ سہ روزہ اجتماع پنجپیر  صوابی میں شیخ القرآن مولانا طیب طاہری صاحب  امیر جماعت اشاعت التوحیدوالسنہ کی سربراہی میں جاری ہے جس میں عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت اور ملک بھر سے جید علمائے اکرام کی شرکت اور مختلف موضوعات پر بیانات جاری ہیں28 اکتوبر سے شروع ہونے والے اس اجتماع   کا اختتام 31 اکتوبر کو ہوگا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں