ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ کسئی میں دو مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی ریسکیو 1122 166

ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ کسئی میں دو مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی ریسکیو 1122

ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ کسئی میں دو مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی ریسکیو 1122

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند, تحصیل حلیمزئی کے علاقہ کسئی میں دو مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے. پہلا حادثے میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم میں جہانزیب ولد بہرام خان سکنہ شاتی کور ،زربادشاہ ولد شاکر سکنہ شاتی کور، احسان الدین ولد جمعہ گل سکنہ قندارو تحصیل صافی زخمی ہوگئے. جبکہ دوسرے حادثے میں موڑ کاٹتے ہوئے

تیز رفتار موٹر کار حادثے کا شکار ہوگیا. جس میں جاوید ولد خواص خان، سہیل ولد جاوید اوردختر لال شیر سکنہ ورسک روڈ پشاور زخمی ہوگئی۔ ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال غلنئی کو منتقل کر دیئے. میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 مہمند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں