ٹھٹھہ مہنگائی اور پانی کی قلت کے خلاف عوامی تحریک اور سندھیانی تحریک کا احتجاج و ریلیاں 138

ٹھٹھہ مہنگائی اور پانی کی قلت کے خلاف عوامی تحریک اور سندھیانی تحریک کا احتجاج و ریلیاں

ٹھٹھہ مہنگائی اور پانی کی قلت کے خلاف عوامی تحریک اور سندھیانی تحریک کا احتجاج و ریلیاں

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)ٹھٹھہ میں مہنگائی اور پانی کی قلت کے خلاف عوامی تحریک اور سندھیانی تحریک کا حیدرآباد و ٹھٹھہ میں احتجاج و ریلیاں نکالی گئیں ریلی میں خواتین بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ شامل سندھ کو پانی دو اور مہنگائی ختم کرو کے نعرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں