پاکستان کی مزید تین خواتین کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے 119

پاکستان کی مزید تین خواتین کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

پاکستان کی مزید تین خواتین کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

پاکستان کی مزید تین خواتین کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

اب تک 6 خواتین کرکٹرز کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے، پی سی بی— فوٹو:فائل
اب تک 6 خواتین کرکٹرز کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے، پی سی بی— فوٹو:فائل

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم  کی مزید 3 خواتین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب تک 6 خواتین کرکٹرز کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔

دوسری جانب آج سے پاکستان کی 12 خواتین کرکٹرز نے کراچی میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔

ابتدا میں جو 3کرکٹرز کورونا میں مبتلا ہوئیں تھیں وہ 6 نومبر سے ٹریننگ شروع کریں گی۔

خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے دوران پہلا ون ڈے 8 نومبر کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

https://youtu.be/tEHZL-744Ts

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں