سب سے زیادہ ففٹیاں: رضوان کے ریکارڈز کی فہرست میں ایک اور اعزاز کا اضافہ
سب سے زیادہ ففٹیاں: رضوان کے ریکارڈز کی فہرست میں ایک اور اعزاز کا اضافہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ریکارڈز کے انبار لگا رہے ہیں۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کیخلاف میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 79 رنز کی اننگز کھیلی۔
FIFTY! 10th T20I half-century for @iMRizwanPak 👏
#WeHaveWeWill | #PAKvNAM pic.twitter.com/RWcyOQc3P9
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 2, 2021
اس اننگز کے ساتھ ہی محمد رضوان ایک کیلنڈر ائیر میں 10 ففٹی پلس اسکور کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں۔
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین نے اس سال ایک سنچری اور 9 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔