ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی کوششوں سے لاوارث عورت حقیقی وارثوں کے حوالے 87

ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی کوششوں سے لاوارث عورت حقیقی وارثوں کے حوالے

ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی کوششوں سے لاوارث عورت حقیقی وارثوں کے حوالے

ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر )ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی کوششوں سے لاوارث عورت کو اس کے حقیقی وارثوں کے حوالے کر دیا گیا،ایک عورت گزشتہ شب تھانہ کینٹ کے سامنے آ کر بیٹھ گئی جس کے عزیز و اقارب کی تلاش پر معلومات ملی کہ یہ عورت کوٹھیالہ کی رہائشی ہے جسکا خاوند مانسہرہ میں ملازمت کرتا ہے۔کینٹ پولیس نے عورت کو وارثان کے حوالے کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں