وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کی منظوری دے دی 99

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کی منظوری دے دی

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کی منظوری دے دی

ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر )ہزارہ ڈویژن کے حصہ میں ایک اور وزارت کا اضافہ
ہزارہ ڈویژن کے حصہ میں ایک اور وزارت کا اضافہ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کی منظوری دے دی۔ ضلع ہری پور کو ایک اور وزارت دے دی گئی۔
کامران بنگش کو معاون خصوصی سے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات بنا دیا گیا.
ہری پور سے تعلق رکھنے والے ارشد ایوب بھی صوبائی وزیر کی حیثیت سے کابینہ میں شامل ہیں۔
معاونین خصوصی ریاض خان, عارف احمدزئی اور محمد ظہور مشیر مقرر۔ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں