ضلع مہمند ریسکیو1122 مہمند/سرکاری سکولوں میں موک ڈرل،فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی۔ حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد 128

ضلع مہمند ریسکیو1122 مہمند/سرکاری سکولوں میں موک ڈرل،فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی۔ حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد

ضلع مہمند ریسکیو1122 مہمند/سرکاری سکولوں میں موک ڈرل،فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی۔ حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ریسکیو1122 مہمند/سرکاری سکولوں میں موک ڈرل،فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی۔ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتحار خان یوسفزئی کی ہدایت پر حیات اللّٰہ کی نگرانی میں ریسکیو 1122 مہمند میں قائم ٹریننگ ونگ کی ٹیم نے UNICEF کے زیر اہتمام سکول سیفٹی سیل ڈائریکٹر آف ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی درخواست پر مہمند کے 12 محتلف گورنمنٹ میل اور فیمل سکولز میں طلباء و طالبات کو بیسک میڈیکل ٹریننگ،فائر ہینڈلینگ اینڈ ٹرانسپٹیشن ٹیکنیکس کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی

اور باقاعدہ طور پر طلباء و طالبات سے موک ڈرل کی صورت میں عملی مظاہرے بھی کروائی گئی اور آج اس کی احتتام گورنمنٹ مڈل سکول ناؤ کلے پڑانگ غار میں ہوا۔
احتتامی پروگرام کی ٹریننگ ونگ کی ٹیم،اے ایس ڈی ای او نعیم ایجوکیشن مہمند نے شرکت کی۔اس موقع پر نعیم اے ایس ڈی ای او ایجوکیشن نے ٹریننگ ونگ ٹیم کو شیلڈ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔اور ٹریننگ کے انعقاد پر ٹریننگ ونگ کا شکریہ ادا کیا اور ریسکیو 1122 مہمند کی خدمات کو سراہا۔میڈیا کوارڈینیٹر:ریسکیو 1122 مہمند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں