Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹھہ دھابیجی میں نوجوان۔کے مبینہ قتل کے خلاف احتیجاج دھرنا روڈ بلاک مین قومی شاہراہ بلاک

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)جنگ شاہی کے کوہستانی علاقہ کارو جبل کے قریب نوجوان ناظم جوکھیو کو تشدد کرکے قتل کرنے کا انکشاف مقتول کو بے رحمانہ طریقے سے قتل اور لاش نہ دئے جانے کیخلاف ورثاء نے دھابیجی نیشنل ہائ وے بند کرکے احتجاج کیا

اس موقع پر ورثاء کا کہنا تھا کہ گذشتہ دن شکار کرتے عربیوں کا اپنے موبائل پر مناظر ریکارڈ کرنے اور فیس بک پر چلانے پر مسلسل دھمکیاں دی جارہی تھیں اور گذشتہ رات زبردستی مسلح افراد ناظم جوکھیو کو اپنے ساتھ لے گئے جہاں کارو جبل پر بنے ایک بااثر سیاسی شخض کے اوطاق میں مقتول کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور آج صبح ہمیں یہ کہا گیا کہ ناظم جوکھیو مر چکا ہے کئیں گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی لاش نہی دی جارہی جس پر ہم احتجاج پذیر ہیں ورثاء کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے

تعلق رکھنے والے میرپورساکرو کے ایم پی اے اور انکے گارڈز اس قتل میں ملوث ہیں دوسری جانب دھابیجی اور ملیر میں جاری احتجاجی دھرنے دئے جانے کے بعد مقتول ناظم جوکھیو کی لاش میمن گوٹھ پولیس نے جام ہاوس ملیر کے قریب سے برآمد کرلی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے جناح ہسپتال روانہ کردی گئ ہے مقتول کے بھائ افضل جوکھیو نے میڈیا کو بتایا کہ بھائ کی لاش وصول کرنے کے بعد دوبارہ دھرنا دیں گے میرے بھائ ناظم جوکھیو کو گذشتہ رات ایم پی اے جام اویس گہرام نے ملیر جام ہاوس میں نیاز جوکھیو کی معرفت بلاکر قتل کرکے ہمارے ساتھ نا حق عمل کیا ہے اعلی مقتدر ادارے ہمارے ساتھ انصاف کریں

Exit mobile version