Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سب سے پہلے خبر بریک کرنے والے نیٹ ورک ایف ایس میڈیا نیٹ ورک،پی پی ایم پی اے کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شخص قتل

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)کراچی: پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی کے مہمانوں کےشکارکی ویڈیووائرل کرنے والے شخص کو قتل کردیا گیا۔

ناظم جوکھیو نامی اس نوجوان نے غیر ملکی نمبر پلیٹ والی گاڑی کو نا صرف روکا بلکہ اندر بیٹھے اجنبیوں سے یہ پوچھا کہ انہوں نے راستہ کیوں روکا ہوا ہے اور وہ ان کے علاقے میں کیا کررہے ہیں، ناظم جوکھیو کے سوال پر اجنبی نے دھمکی بھی دی اور ویڈیو بنانے پر موبائل فون بھی جھپٹ لیا۔

ناظم جوکھیو نے اپنی بے عزتی کا بدلہ یوں لیا کہ اجنبی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

ٹھٹھہ دھابیجی میں نوجوان۔کے مبینہ قتل کے خلاف احتیجاج دھرنا روڈ بلاک مین قومی شاہراہ بلاک

پولیس کو ناظم کی لاش کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ کےقریب سے ملی جس کا پوسٹ مارٹم کرالیا گیا ہے۔

ناظم جوکھیو کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ ناظم نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کے مہمانوں کے شکارکی ویڈیو وائرل کی تھی، ویڈیو منظر عام پرآنے کے بعد ناظم جوکھیو کو جام اویس نے ملیر میں اپنے گھر بلاکر وحشیانہ تشدد کیا جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس نے ایم پی اے جام اویس، نیاز سالار اور دیگر کے خلاف قتل کامقدمہ درج کرلیا۔

Exit mobile version