جماعت اشاعت التوحیدوسنہ ایبٹ آبادکاماہانہ مشاورتی اجلاس سیھٹی مسجد میں بلانے کا اعلان
ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر )جماعت اشاعت التوحیدوسنہ ایبٹ آبادکاماہانہ مشاورتی اجلاس سیھٹی مسجد میں بلانے کا اعلان
امیرجماعت اشاعت التوحیدوسنہ ایبٹ آباد مولانا اماناللہ خان صاحب نے 7نومبر کو مشاورتی اجلاس بلانےکا اعلان کیا ہےاجلاس سیٹھی مسجد ایبٹ آباد میں منعقد ہوگاجس میں تمام کار کنان اور علما ٕاکرام کو شرکت کی دعوت دی گٸ ہےاجلاس میں اجتماع پنجپیر کے اثرات اور ایبٹ آباد میں جلسہ عام کے انعقاد کے متعلق مشاورت ہوگی۔