Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز  اہلکار  سمیت 2  افراد  جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کےعلاقے پھیلاواغ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار دینو  اور  اس کے ساتھی ظفرکو قتل کردیا ۔

جاں بحق افراد موٹر سائیکل پر ڈیرہ بگٹی سے پھیلاواغ جارہےتھےکہ نامعلوم افراد نے انہیں روک کرفائرنگ کی۔

 لیویز حکام کا کہنا ہےکہ فائرنگ کےبعد نامعلوم افراد نے جاں بحق افراد کی موٹرسائیکل کو بھی آگ لگادی۔

Exit mobile version