Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 19 دسمبر ہی کو ہوگی

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ہائیکورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے کاغزات جمع کرنے کا وقت بڑھا دی گئی .. اب امیدوار 10 نومبر تک کاغذات جمع کرسکتے ہیں۔خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 19 دسمبر ہی کو ہوگی.
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ. ریٹرنگ افسران کو کاغزات نامزدگی پر پارٹی کا نام لکھوانے کی ہدایات..
امیدوار پارٹی ٹکٹ ریٹرنگ افسر کے پاس جمع کرا سکتے ہیں جماعتوں کے سرابرہ پارٹی ٹکٹ کیلئے ضلعی سطح پر عہدیدار مقرر کریں.. جماعتیں ہر کیٹیگری کی نشست پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر سکتے ہیں.. الیکشن کمیشن پاکستان

Exit mobile version