ضلع مہمند ،مہمند پولیس نے تھانہ لوند خوڑ پولیس کو مطلوب 2008 ماڈل سفید کلر کار برآمد کر لی 127

ضلع مہمند ،مہمند پولیس نے تھانہ لوند خوڑ پولیس کو مطلوب 2008 ماڈل سفید کلر کار برآمد کر لی

ضلع مہمند ،مہمند پولیس نے تھانہ لوند خوڑ پولیس کو مطلوب 2008 ماڈل سفید کلر کار برآمد کر لی

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند ،مہمند پولیس نے تھانہ لوند خوڑ پولیس کو مطلوب 2008 ماڈل سفید کلر XLI کار برآمد کر لی ۔ڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی نے گاڑی اصل مالکان کے حوالہ کر دی. ۔
ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر خالد خان اور ایس ایچ او تھانہ اپر مہمند شیرزمین خان نے مخبر کی اطلاع پر تھانہ لوند خوڑ کو

مطلوب 2008 ماڈل سفید کلر ایکس ایل آئی تھانہ اپر مہمند کی حدود گنداؤ میں برامد کرلی ۔برامد شدہ گاڑی کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہےڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی نے قلیل مدت میں گاڑی برآمد کرنے پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر خالد خان کو سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔. ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں