131

ضلع مہمند عبدالستار ایس ڈی او اپر مہمند اور بخت علی ایس ڈی او لوئر مہمند تعینات

ضلع مہمند عبدالستار ایس ڈی او اپر مہمند اور بخت علی ایس ڈی او لوئر مہمند تعینات

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند ،عبدالستار ایس ڈی او اپر مہمند اور بخت علی ایس ڈی او لوئر مہمند تعینات ۔ مذکورہ دونوں افسران محکمہ تعلیم مہمند کے کافی تجربہ کار اور سلجھے ہوئے شخصیت ہیں. عبدالستار وسیع تجربے کیساتھ ساتھ ایک خوش اخلاق اور نرم مزاج شحصیت کے طور جانے جاتے ہیں .اپنی تعیناتی کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالستار نے کہا

کہ وہ اساتذہ کے مساٸل اور جاٸز کام ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔کسی کیساتھ ناانصافی نہیں ہو گی ۔اساتذہ کرام اپنی ڈیوٹی یقینی بنا کر بچوں کو پیار اور محبت سے پڑھاٸیں ۔ یہ ہم سب کا فرض ہے ۔فرض شناس اساتذہ کرام کی حوصلہ افزاٸی کی جاٸے گی ۔غفلت بھرتنے والوں کے خلاف کارواٸی ہو گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں