Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹھہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ،کی اپنے وفد کے ہمراہ مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء سے تعزیت

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء سے تعزیتی سلسلہ جاری دوسرے دن علی الصبح وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، اپنے وفد کے ہمراہ پہنچے مقتول کے ورثاء سے تعزیت کی وزیراعلی سندھ کا کنہا تھا کہ ملزم کتنا ہی بااثر ہو اسے کوئ رعایت نہی دی جائے گی

ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے اب عدالت ہی فیصلہ کرے گی مقتول ناظم جوکھیو کے معصوم بچوں کی مکمل کفالت سندھ حکومت کے ذمے ہے عرب شہزادوں کے شکار کے لئے وفاق سے پالیسیاں جاری ہوتی ہیں جسمیں سندھ حکومت کا کوئ عمل دخل نہی ہوتا تبدیلی سرکار نے مہنگائ کرکے غریب عوام کا جینا حرام کردیا ہے عوام خودکشی پر مجبور ہوگئ ہے انکے ہمراہ صوبائ وزیر امتیاز شیخ، سعید غنی غلام قادر پلیجو اور ریاض شاہ شیرازی بھی موجود تھے

Exit mobile version