ٹھٹھہ سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ نے دھابیجی میں مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء سے تعزیت کی 149

ٹھٹھہ سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ نے دھابیجی میں مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء سے تعزیت کی

ٹھٹھہ سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ نے دھابیجی میں مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء سے تعزیت کی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی نے دھابیجی میں مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں سرداروں اور جاگیرداروں نے سندھی عوام کو اپنا غلام بناکر رکھا ہے عرب شہزادوں کی مہمان نوازی کے لئے ہر طرح کی میزبانی وڈیرے خود کرتے ہیں اور انکی دلالی کرتے ہوئے

کوہستان تھر اور ساحلی پٹی کو اپنا جاگیر سمجھتے ہیں شہید ناظم جوکھیو کی شہادت ایسے ظالم سرداروں کے لئے للکار ہے بہیمانہ قتل پر سندھ بھر میں احتجاج سے سندھ شعور جاگ چکا ہے سندھ ترقی پسند پارٹی مقتول کے ورثاء کے ساتھ ہے انکے ہمراہ گلزار سومرو، قادر چنا، جلال شاہ و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں