معاونِ خصوصی برائے امورِ سی ڈی اے علی نواز اعوان کا 7 ایونیو انٹر چینج پراجیکٹ سائٹ کا دورہ 134

معاونِ خصوصی برائے امورِ سی ڈی اے علی نواز اعوان کا 7 ایونیو انٹر چینج پراجیکٹ سائٹ کا دورہ

معاونِ خصوصی برائے امورِ سی ڈی اے علی نواز اعوان کا 7 ایونیو انٹر چینج پراجیکٹ سائٹ کا دورہ

اسلام آباد:طیب خان)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ سی ڈی اے علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ 7th ایونیو انٹر چینج کی تکمیل سے شہر کی ٹریفک میں مزید روانی آئے گی اور سری نگر ہائی پر ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا

جمعہ کو پراجیکٹ سائٹ کے دورے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منصوبے کو دیے گئے ٹائم فریم کے اندر مکمل کیا جائے
اس موقع پر انہیں منصوبے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی اور بتایا کہ 12 ماہ کے اندر یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گااس موقع پر سی ڈی اے، آئیسکو، ایف ڈبلیو او اور دیگر متعلقہ محکموں کے حکام بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں