وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کا تمام اضلاع کی یکساں ترقی کی عزم کا اظہار
ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے تمام اضلاع کی یکساں ترقی کی عزم کا اظہار ،.غلنئی مین روڈ پیکج-2 ضلع مہمند پر اسفالٹ ورک شروع، گزشتہ برس وزیراعلی محمود خان نے سنگ بنیاد رکھا تھا، 64 کلومیٹرز طویل سڑک پر کل ایک ارب اور 18 کروڑ روپے تخمینہ لاگت ہے۔