گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ناظم جوکھیو مرحوم کے لواحقین سے تعزیت 142

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ناظم جوکھیو مرحوم کے لواحقین سے تعزیت

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ناظم جوکھیو مرحوم کے لواحقین سے تعزیت

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)گورنر سندھ عمران اسماعیل ناظم جوکھیو کے گھر پہنچ گئےأب کو انصاف ملے گا گورنر کی مرحوم م کے بھائی کو یقین دہانی ایم پی اے ساکرو جام اویس کے تشدد سے قتل ہونے والے ناظم۔جوکھیو کے تیجے کے دن تعزیت کا۔سلسلہ جاری ہے بڑی تعداد میں سماجی سیاسی شحصیات نے شرکت کی جب کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے اس قتل پر نوٹس لیتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مقتول کے گھر بھیجا گورنر سندھ نے مرحوم کے لواحقین سے

تعذیت کو ان۔کو یقین دلایا کہ ملزمان چاہے جتنے بااثر ہوں ہر حالت میں انصاف فراہم کیا جائے گاعرب شہزادے ہمارے مہمان۔ہیں ان۔کو پرمٹ وفاقی حکومت جاری کرتی ہے مگر مقامی وڑیرے ان سے خون کروا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ناظم جوکھیو کے قتل پر وفاقی حکومت الگ تفتیش کرے گے اور الگ جے أئی ٹی بنائی جائے گی
سندھ اسمبلی میں پانچ سے زیادہ ایم پی اے خون کے کیسوں میں ملوث ہیں ان کی ممبر شپ فوری ختم کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں