ایبٹ آباد قومی وطن پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج اورجلسہ 100

ایبٹ آباد قومی وطن پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج اورجلسہ

ایبٹ آباد قومی وطن پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج اورجلسہ

ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر )ایبٹ آباد قومی وطن پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج اورجلسہ قومی وطن پارٹی کی طرف سے مہنگائی کے خلاف احتجاج اور ریلی کا انعقاد کیا گیا جسمیں چٸیرمین قومی وطن پارٹی آفتاب شیر پاٶ بھی شریک ہوۓجبکہ سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی سکندر شیر پاٶنے جلسےسے خطاب کرتے ہوۓ کہا کے ہزارہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے

تمام علاقوں کو یکساں حقوق دیں گےاس موقع پر جنرل سیکٹری قومی وطن پارٹی احمد نواز خان نے کارکنان سے میٹنگ کی اور انہیں اعتماد میں لیتے ہوۓ مساٸل کے حل کی یقين دہانی کراٸی۔ شرکاء نے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اس موقع پر ان کا کہنا تھا کے سلیکٹد حکومت نےناجائز ٹیکسز لگا کر ان کا جینا محال کر دیا ہےشرکاء نے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی، سلیکٹد حکومت نےناجائز ٹیکسز لگا کر ان کا جینا محال کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں