ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ڈی ایس پی میرپور کی نگرانی میں ایس ایچ او میرپور کی کاروائی 115

ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ڈی ایس پی میرپور کی نگرانی میں ایس ایچ او میرپور کی کاروائی

ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ڈی ایس پی میرپور کی نگرانی میں ایس ایچ او میرپور کی کاروائی

ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر )ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ڈی ایس پی میرپور کی نگرانی میں ایس ایچ او میرپور کی کاروائی نوجوانوں کے مستقبل کے دشمن آئس فروش احسن ولد منظور قوم پٹھان سکنہ میرا ظفر کو 210 گرام آئس سمیت گرفتار کر لیا گیا

جبکہ ہیروئن فروش محمد رفیق ولد غلام حسین قوم ترک سکنہ لمبا میرا جھنگی سے 01 کلو 115 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں