آر آیچ سی اسلام گڑھ میں نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال اور شرح اموات کو کم کرنے کے لیے یونیسیف کے تعاون سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ٹرینگ کا انعقاد کیا گیا 133

آر آیچ سی اسلام گڑھ میں نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال اور شرح اموات کو کم کرنے کے لیے یونیسیف کے تعاون سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ٹرینگ کا انعقاد کیا گیا

آر آیچ سی اسلام گڑھ میں نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال اور شرح اموات کو کم کرنے کے لیے یونیسیف کے تعاون سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ٹرینگ کا انعقاد کیا گیا

اسلام گڑھ(نامہ نگار)آر آیچ سی اسلام گڑھ میں نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال اور شرح اموات کو کم کرنے کے لیے یونیسیف کے تعاون سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ٹرینگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر ہما اکرم چوہدری ایف ایم او اور ڈاکٹر عتیقہ انور ایف ایم او نے لیڈی ہلیٹھ ورکرز کو نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی شرح اموات میں کمی لانے کے لیے اقدامات کرنے پر بریفنگ دی

اور ان کو بتایا گھر کی سطح پر ماں اور بچے کی صحت کا کیسے خیال رکھنا ہے اور موسمی بیماریوں سمیت نوزائیدہ بچوں کی مخصوص بیماریوں سے ان کو محفوظ رکھنے کے اقدامات کرنے ہیں اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ والدین کو آگاہی دینی ہے تاکہ وہ اپنے بچوں کی دیکھ بھال اچھے سے کر سکیں اور لیڈی ہیلتھ ورکرز نے ترجعی بنیادوں پر عمل کر کے نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانا ہے تاکہ شرح اموات میں کمی لائی جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں