ٹھٹھہ پی پی وائے دھابیجی کا مولوی عبدالسلام تنولی کی قیادت میں منشیات فروشوں کےخلاف مظاہرہ
ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)پی پی وائے دھابیجی کا مولوی عبدالسلام تنولی کی قیادت میں منشیات فروشوں کےخلاف مظاہرہ
ٹھٹھہ ضلع میں منشیات کی کھل عام فروخت سے نوجوان تباہی کیطرف جارہے ہیں ضلعی انتظامیہ نے مکمل غفلت اختیار کر رکھی ہے منشیات کی وجہ سے نقص امن روز بروز بڑھتا جارہا ہے ضلع کو منشیات سے پاک کرنے کے لئے بھرپور مہم چلائیں گے انکے ہمرا اخلاق تنولی، ڈاکٹر مشرف دیشانی، اقبال راجپوت و دیگر موجود تھے