124

سنگجانی ضلعی انتظامیہ کے غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کے خلاف کریک ڈاون

سنگجانی ضلعی انتظامیہ کے غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کے خلاف کریک ڈاون

سنگجانی( بیورو رپورٹ )ضلعی انتظامیہ کے غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کے خلاف کریک ڈاون

ترنول کی حدود میں بغیر این او سی او کے پیڑول بیچا جا رہا تھا۔

ڈی سی حمزہ شفقات کی ہدایت پر مجسٹریٹ صدر زون میر یامین نے کاروائی کی۔

کاروائی کے دوران پیٹرول اور ڈیزل کےڈرموں کو دوکان میں سیل کردیا

غیر قانونی فروخت میں ملوث 1 فرد کو گرفتار کر کے تھانہ ترنول منتقل کر دیا گیا اور مشتمل دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں