Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

دھابیجی نیشنل ہائ وے پر واقع 40 ایکڑ پولٹری 30 سالہ لیز قریشی فارم زمین پر روینیو عملہ کے ساتھ ملکر جعلی کاغذات بناکر ایک بااثر لینڈ مافیا نے قبضہ کرنا شروع کردیا

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)دھابیجی کے کوہستان میں لینڈ مافیا سرگرم مین نیشنل ہائ وے پر واقع 40 ایکڑ پولٹری 30 سالہ لیز (قریشی فارم) زمین پر روینیو عملہ کے ساتھ ملکر جعلی کاغذات بناکر ایک بااثر لینڈ مافیا نے قبضہ کرنا شروع کردیا ہے یاد رہیکہ اس حوالہ سے مذکورہ زمین پر ہائ کورٹ اور سپریم کورٹ میں النور فرٹیلائزر اور مقامی لوگوں کے کیس پہلے سے چل رہا ہے

جسمیں انکے (قریشی فارم) کیخلاف فیصلے بھی آچکے ہیں اسکے باوجود بھی اس زمین پر روینیو کی ملی بگھت سے باونڈری وال کی تعمیر زور و شور سے جاری ہے واضح رہیکہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد روینیو انتظامیہ مقامی لوگوں کو انکی پرانی 30 سالہ لیز اور گوٹھوں پر کی گئ تعمیر پر ہمیشہ رکاوٹیں ڈالتی آرہی ہے جبکہ ایک غیر مقامی با اثر شخض کو نیشنل ہائ وے دھابیجی پر سرے عام غیر قانونی تعمیر سے نہی روکا جارہا ہے

اس حوالہ سے مقامی رہائشیوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہیکہ اگر غیر مقامی بااثر شخض کو غیر قانونی تعمیرات کی آجازت ہے تو ہمیں بھی اپنی جدی پشتی زمینوں پر حفاظتی باونڈری وال اور دیگر تعمیرات کی اجازت دی جائے

Exit mobile version