Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس عوام الناس کو انصاف کی فراہمی کےلیے کوشاں

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس عوام الناس کو انصاف کی فراہمی کےلیے کوشاں اس سلسلہ میں انہوں نے اپنے آ فس میں آۓ ہوۓ سائلین کی شکایات ومسائل سنے اور مسائل کے فوری حل کے لیےمتعلقہ افسران کوموقع پراحکامات جاری کیے۔

ڈی پی او نے متعدد درخواستوں پر متعلقہ افسران سےرپورٹ طلب کرلیں۔ ڈی پی او نے کہا کہ لوگوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اورامن وامان کاقیام اولین ترجیح ہے، انصاف کی فراہمی ہر شہری کا بنیادی حق ہے،عوامی سہولیات کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جاۓگی۔

Exit mobile version