Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ سرائے صالح پولیس کی بروقت کاروائی 7 سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر )تھانہ سرائے صالح پولیس کی بروقت کاروائی 7 سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار تھانہ سرائے صالح چوکی شاہ مقصود کی حدود چنگی بانڈی میں 7 سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کا واقع رونما ہوا. جس پر بچی کے والد کی مدعیت میں زیر دفعات 376/53CPA/3TIP کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا.

ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح اعجاز علی نے ہمراہ انچارج چوکی شاہ مقصود طارق سلیم مشوانی اور دیگر نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل ہیڈکواٹر کی نگرانی میں بروقت کاروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم بلال احمد ولد فضل الرحمن سکنہ چنگی بانڈی کو گرفتار کرلیا. ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے.

Exit mobile version