ضلع مہمند۔ بلدیاتی انتخابات میں امیدوارون کا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل 142

ضلع مہمند۔ بلدیاتی انتخابات میں امیدوارون کا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

ضلع مہمند۔ بلدیاتی انتخابات میں امیدوارون کا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)ضلع مہمند۔بلدیاتی انتخابات میں امیدوارون کا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل۔تحصیل نظامت کے لئے اپر مہمند سے 19 لوئر مہمند سے 11 اور خوئیزئی بائیزئی سے 10 امیدوارون بلدیاتی انتخابات کے لئے میدان میں اتر گئے۔جبکہ58 ویلج کونسلرز اور 7 نیبرہوڈ کے مختلف نوعیت کونسلرز کے لئے 1327 امیدواروں نے کاغذات جمع کرلی۔ 

خیبر پختونخواہ کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے اول مرحلے میں تین قبائلی اضلاع مہمند، خیبر، باجوڑ بھی شامل ہیں۔جہاں تاریخ میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات منعقد ہو رہا ہے۔جس میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔مگر قومی عمائدین مذکورہ سرگرمی میں خاموش نظر آرہے ہیں۔جبکہ موجودہ بلدیاتی انتخابات میں

غلنئی الیکشن کمیشن سے جاری لسٹ میں تحصیل نظامت کے لئے 40 امیدواروں نے جن میں اپرمہمند 19, لوئر مہمند سے 11 اور خوئیزئی بائیزئی سے 10 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔چونکہ 58 ویلج کونسلز اور7 نیبرہوڈ میں مختلف کیٹیگری کونسلزکے لئے 1327 امیدواران میدان میں اتر گئے ہیں۔جس میں 634 جنرل، 157 خواتین، 289 کسان، 246 یوتھ اور 4 اقلیت امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے لئے جمع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں