مردان میں 15 نومبر سے شروع ہونے والی خسرہ و روبیلامہم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ ۔ڈپٹی کمشنرردان 288

مردان میں 15 نومبر سے شروع ہونے والی خسرہ و روبیلامہم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ ۔ڈپٹی کمشنرردان

مردان میں 15 نومبر سے شروع ہونے والی خسرہ و روبیلامہم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ ۔ڈپٹی کمشنرردان

مردان (شاہ باباحبیب عارف سے)مردان۔ 15 نومبر سے شروع ہونے والی خسرہ و روبیلا مہم جوکہ 27 نومبر تک جاری رہے گی کے موقع پر ضلع بھر امن و آمان کو قائم رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف نے دفعہ 144 سی آر-پی-سی کے تحت ١- کالے شیشیوں والی گاڑیوں، ٢- ڈبل سواری (ایک سے زائد افراد کی موٹر سائیکل سواری)، ٣- اسلحہ کی نمائش پر آج سے مہم کے اختتام تک کیلئے پابندی عائد کر دی ہے۔اعلامیہ
دوسری جانب اعلامیہ جاری کرتے ہوۓ کمشنر مردان ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں دن بہ دن بڑھتے ہوئے پروفیشنل بھیکاریوں پر قابو پانے کیلئے ڈپٹی کمشنر نے 11 نومبر سے ایک ماہ کیلئے (Territorial Jurisdiction) شہر میں بھیکاری کے بھیک مانگنے پر دفعہ 144 سی آر۔پی۔سی کے تحت پابندی عائد کر دی یےنافذ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 188 پی پی سی کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں