پی ٹی آئی حکومت بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیارکرنا چاہتی ہے، حمیدطورو
ابوظہبی(بیورورپورٹ) سلیکٹیڈ نااہل حکومت بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کر رہی ہے، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن کو فنڈ نہ دینا الیکشن ملتوی کرنے کی ناکام کوشش ہے،
انشاءاللہ بلدیاتی انتخابات میی تیر کلین سویپ کرے گا، پی پی پی نجم الدین خان کی صدارت میی صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک مضبوط قوت بن جکی ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ابوظہبی کے سیکریٹری اطلاعات عبدالحمید طورو نے زاہد خٹک، جیالا حمداللہ خان اور سردارحسین کے ساتھ ایک نشست میں کیا، انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات پی ٹی آئی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگے
زبردست