شعبہ اُردُو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ایبٹ آباد میں یومِ اقبال کے حوالے سے سیمینار منعقد
ایبٹ آباد ( ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ) اقبال اور عشقِ رسول ﷺ” شعبہ اُردُو گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ایبٹ آباد میں یومِ اقبال کے حوالے سے منعقدہ سیمی نار میں” اقبال اور عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم”
کے موضوع پر پروفیسر دل نواز عارف صاحب پُر مغز اور دل آویز گفت گو کرتے ہوئے۔اسٹیج پر صدر نشیں جنابِ پروفیسر رمضان شیرازی،پروفیسر عبدالقاھر ناصر اور پروفیسر محمد صارف صاحب تشریف فرما ہیں