Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹھٹھہ۔ ایم پی اے پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ اعظم کی فائر سٹون نیوز سے بات چیت

ٹھٹھہ۔ ایم پی اے پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ اعظم کی فائر سٹون نیوز سے بات چیت

ٹھٹھہ۔ ایم پی اے پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ اعظم کی فائر سٹون نیوز سے بات چیت

ٹھٹھہ۔ ایم پی اے پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ اعظم کی فائر سٹون نیوز سے بات چیت

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)ٹھٹھہ۔ ایم پی اے پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ اعظم کی فائر سٹون نیوز سے بات چیت اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہیکہ تحفظ ختم نبوتؐ و دفاع صحابہؓ ہر مسلمان پر فرض ہے امیر شریعت اور امیر عزیمت کے پاکیزہ مشن کو پرامن انداز سے جاری رکھیں گے
گذشتہ شب گھارو میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد احمد لدھیانوی نے مزید کہا کہ گذشتہ ہفتہ سے جاری سندھ کا دورہ کامیاب رہا سندھ کے بڑے شہروں میں ہزاروں کے اجتماعات میں شرکت کی لیکن ٹھٹھہ شہر میں ہمارے جلسہ کو ایک مخصوص ذہنیت اور تعصب کی بنیاد پر روکا گیا ہمارے کارکنان کو ایس پی ٹھٹھہ نے خوف و ہراساں میں مبتلا کئے رکھا مگر پھر بھی قافلہ حق کا اجتماع ہوا اور علماء کرام نے خطاب کیا
جلسہ میں رکاوٹ کو مختلف زاویوں سے دیکھ رہے ہیں انشاءاللہ آنے والے وقتوں میں ٹھٹھہ میں گراونڈ میں تاریخ ساز اجتماع منعقد کراکر اپنے عزم کا اظہار کریں گے مولانا لدھیانوی نے مزید کہا کہ پابندیاں اور رکاوٹیں ان پر لگائیں جائیں
جو حکومتی و سلامتی اداروں کے ساتھ بیٹھ کر پیام امن و دفاع پاکستان کے عنوان پر دستخطیں کرتے ہیں اور باہر آکر مکر جاتے ہیں جبکہ دوسری جانب ہم نے کبھی قانون کیخلاف ورزی نہی کی پاکستان کے امن کو سب سے مقدم سمجھا اور اپنے لاکھوں کارکنان کو اپنی مٹھی میں رکھا ہے جبکہ کچھ لوگ باہر کی ایجنٹی کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمیں چھیڑا گیا تو ہم ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے ہم انہیں کہنا چاہتے ہیں
کہ اگر تم پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھوگے تو یہی اینٹ تمہارے سر پر دے ماریں گے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ اعظم نے کہا کہ سندھ میں جہالت کی وجہ سے سردارانہ نظام چل رہ ہے جہاں انسانیت کی قدر نہی گذشتہ دنوں سندھ میں سردارانہ نظام کی بھینٹ چڑھنے والے انسانی جانوں کے ضیاع کی مذمت کرتے ہوئے اس قبیح نظام کے خاتمہ کا مطالبہ کرتے ہیں اب دور جدید میں ہر انسان شعور رکھتا ہے
وہ اب اس نظام سے جان چھڑانے کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرے مولانا معاویہ اعظم نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی طرح دیگر اسمبلیاں ہمت کرے اور قرآن و سنت کے نفاذ میں آگے آئیں مقدس کلمات آیات کو ایوانوں سرکاری دفاتروں میں آویزاں کرے ختم نبوتؐ اور دفاع صحابہؓ بل جو ایوانوں میں موجود ہے اسے زیر بحث لاتے ہوئے قانون کا حصہ بنانے میں کردار ادا کریں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی رہنماء اہلسنت والجماعت مولانا مسعودالرحمان عثمانی نے کہا کہ جو آذان قرآن و سنت سے ثابت ہے
وہی اس ملک کے خطے میں حاری ساری رہے گی اور جب تک دنیا قائم ہے اللہ نبی کا نام گونجتا رہے یہی آذان صحابہ کرام کے مرہون منت ہے کہ نبی پاکؐ کے اصحابؓ نے دنیا بھر کے اسفار کرکے اسی آذان کی گونج پہلائ اور توحید و سنت کو عام کیا جلسہ سے اہلسنت والجماعت سندھ کے صدر مولانا ثناءاللہ حیدری، ٹھٹھہ رہنماوں مولانا محمد داود اعوان، مفتی عبدالرحمان، عرفان احمد شیخ اور قاری فیاض دیشانی سمیت دیگر نے خطاب کیا
Exit mobile version