مھمندبلدیاتی انتخابات سیاسی پارٹیوں کےساتھ ساتھ صحافی بھی میدان میں اگئے 197

مھمندبلدیاتی انتخابات سیاسی پارٹیوں کےساتھ ساتھ صحافی بھی میدان میں اگئے

مھمندبلدیاتی انتخابات سیاسی پارٹیوں کےساتھ ساتھ صحافی بھی میدان میں اگئے

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)مھمندبلدیاتی انتخابات سیاسی پارٹیوں کےساتھ ساتھ صحافی بھی میدان میں اگئےھے وی سی غلنئ سےسینیرصحافی وتجزیہ نگار گل محمدمھندکسان کونسلرکےلیےمظبوط امیدوار ھےگل مھمندصحافت کےعلاوہ سیاسی وسماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتےھےمھمندقوم کےلیۓانکی خدمات کسی سےڈھکی چھپی نھیں ھے۔گل محمدمھمندکاکھناھے۔

کہ میں علاقےوالوں کےخواھش پرکسان کونسلرکی لیےکاغذات جمع کی ھےانکاکھناتھاکہ میں نےپھلےبھی ھرمحاظ پرقوم کی خدمت کی ھےاورایندہ بھی یہ خدمت کاسلسلہ جاری رکھونگاانھونےکھاکہ مصروفیت کی وجہ سےمیرےالیکشن لڑنےکاکوئ ارادہ نھیں تھامگرعلاقےکےلوگوں کےبھرپوراسرارپرمیں نےکاغذات جمع کی ھےانکاکھناتھاکہ عوام کےخدمت کرکےمجھےخوشی محسوس ھوتی ھےیہ سلسلہ جب تک ذندگی ھےجاری رھیگا۔دوسرےطرف وی سی غلنی کےمشران ونوجوانوں نےگل محمدکی مکمل حمایت کااعلان کیااورکھاکہ گل محمدمھمندکاعلاقےبلکہ پورےمھمندکیلیےبھت ھی ذیادہ خدمات ھےھم انکو ووٹ دیکرکامیاب بنائنگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں