ملت ہائر سیکنڈری ایجوکیشن اسکول شیخ مجید سندھی کالونی دھابیجی اور دی ایجوکیٹر کیمپس دھابیجی کی اشتراک سے منعقدہ سیمینار 147

ملت ہائر سیکنڈری ایجوکیشن اسکول شیخ مجید سندھی کالونی دھابیجی اور دی ایجوکیٹر کیمپس دھابیجی کی اشتراک سے منعقدہ سیمینار

ملت ہائر سیکنڈری ایجوکیشن اسکول شیخ مجید سندھی کالونی دھابیجی اور دی ایجوکیٹر کیمپس دھابیجی کی اشتراک سے منعقدہ سیمینار

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)ملت ہائر سیکنڈری ایجوکیشن اسکول شیخ مجید سندھی کالونی دھابیجی اور دی ایجوکیٹر کیمپس دھابیجی کی اشتراک سے منعقدہ سیمینار “فکر اقبال کے منور گوشے” میں طلباء اساتذہ صحافی اور والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی سیمینار میں غلام مصطفے چارن، ڈاکٹر محمد اسماعیل بدایانوی، ڈاکٹر مسرور احمد زئ، عبدالکریم سومرو، طفیل احمد پہنور، محمد عامر صدیقی،

محمد قیوم انصاری، نوشین اختر، افشاں پروین، رباب جہاں، عامرہ جہاں، ماہ زل، و دیگر نے شرکت کی سیمینار میں دونوں اسکولز سمیت گورنمنٹ ہائ اسکول دھابیجی کے پوزیشن ہولڈرز طلباء سمیت مہمان و صحافیوں میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے فکر اقبال کے منور گوشے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ دھابیجی میں انصاری فیملی کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہیں جنہوں نے عرصہ 35 سالوں سے

یہاں تعلیمی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں ملت اور ایجوکیٹر کی شکل میں تعلیمی ماحول فراہم کرکے یہاں کے شہریوں کو احسان بخشا ہے انکی انہی کاوشوں میں فکر اقبال کی اک جھلک نظر آتی ہے مقررین نے مزید کہا کہ سندھ میں تعلیم کی شرح اب بڑھ رہی ہے جو خوش آئند بات ہے توقع رکھتے ہیں کہ سندھ کی تعلیم میں اضافہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں